دبئی: (14 فروری 2019) پاکستان سُپر لیگ 4 کے افتتاحی میچ میں دفاعی چیمپئن اسلام آباد یونائیٹڈ اور لاہور قلندرز آمنے سامنے ہیں۔ اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان محمد سمیع نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ ...
مزید پڑھیں »Author Archives: Hassam Alam
ایچ بی ایل پی ایس ایل سیزن 4 کی رنگا رنگ تقریب
دبئی: (14 فروری 2019) پاکستان سپر لیگ کے چوتھے ایڈیشن کی رنگا رنگ افتتاحی تقریب کا آغاز قومی ترانے کے ساتھ ہوا۔ پی سی بی کے چیئرمین احسان مانی کا کہنا تھا کہ شیخ النہیان نے حمایت کا شکریہ ادا ...
مزید پڑھیں »دبئی: پاکستان سپر لیگ سیزن 4 کی رنگا رنگ تقریب کا آغاز
دبئی: (14 فروری 2019) انتظار کی گھڑیاں ختم ہوئیں۔ دبئی اسٹیڈیم میں رنگارنگ افتتاحی تقریب سے ایچ بی ایل پی ایس ایل کے چوتھے ایڈیشن کا آغاز ہوگیا۔ افتتاحی تقریب کے بعد پہلا میچ دفاعی چیمپئن اسلام آباد یونائیٹڈ اور ...
مزید پڑھیں »پشاور: پولیس نے اسلحہ پنجاب اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی
پشاور: (14 فروری 2019) پولیس نے پنجاب میں اسلحہ اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے واٹر ٹینکر سے اسلحے کی بڑی کھیپ برآمد کرلی جبکہ ملزم کو بھی گرفتارکرلیا گیا پولیس کے مطابق بڈھ بیرکی حدود میں اسلحہ اسمگل ...
مزید پڑھیں »جوش ہیزل ووڈ پاکستان کیخلاف ون ڈے سیریز سے باہر ہوگئے
سڈنی: (14 فروری 2019) آسٹریلوی پیسر جوش ہیزل ووڈ انجری کے باعث پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز سے باہر ہوگئے۔ آسٹریلوی پیسر بدستور کمر کی انجری سے نجات پانے کیلئے کوشاں ہیں، مارچ کے پہلے ہفتے میں شروع ہونے ...
مزید پڑھیں »فلسطین میں اسرائیلی فورسز کی جارحیت تھم نہ سکی
غزہ: (14 فروری 2019) فلسطین میں اسرائیلی فورسز کی جارحیت تھم نہ سکی۔ صہیونی فورسز نے فلسطینی مظاہرین پر گولیاں برسادیں۔ قابض فوج کی فائرنگ سے متعدد فلسطینی زخمی ہوگئے۔ فلسطینی میڈیا کےمطابق غزہ میں اسرائیلی فورسز کی ریاستی دہشتگردی ...
مزید پڑھیں »اداکارہ امیشا پٹیل پرلاکھوں روپے کے فراڈ کا الزام
نئی دہلی: (14 فروری 2019) فلم کہونا پیارہے سے شہرت حاصل کرنے والی بالی ووڈ اداکارہ امیشا پٹیل کولاکھوں روپے کے فراڈ کے الزام میں عدالت طلب کیا گیا ہے۔ بھارتی ریاست اترپردیش کے شہر مراد آباد سے تعلق رکھنے ...
مزید پڑھیں »دمے کے دورے کی قبل ازوقت خبردینے والا اسٹیکر
سان فرانسسكو: (14 فروری 2019) ایک کم خرچ اور مؤثر اسمارٹ اسٹیکر بنایا گیا ہے جو دمے کےدائمی مریضوں کو سانس کے کسی دورے سے قبل ہی خبردار کرسکتا ہے دلچسپ بات یہ ہے کہ اسٹیکر نما سینسر بچوں کے ...
مزید پڑھیں »بھارت میں مینڈک کی نئی نسل دریافت
نئی دہلی: (14 فروری 2019) بھارتی کے تحقیقاتی ماہرین نے مینڈک کی نئی نسل دریافت کرلی جو بھارت کے جنوبی پہاڑی علاقے میں پائی جاتی ہے۔ نئی دہلی کی تحقیقاتی ٹیم کو بھارت کے جنوب میں واقع مغربی گٹ کے ...
مزید پڑھیں »سعودی عرب میں خواتین پر نظر رکھنے والی ایپ پر تنقید
ریاض: (14 فروری 2019) سعودی عرب میں ایک متنازعہ ایپ استعمال کی جارہی ہے جس کے ذریعے مرد سرپرست کی حیثیت سے اپنی بیویوں، بیٹیوں اور دیگر خواتین کی نگرانی اور ان کی نقل و حمل پر نظر رکھ سکیں ...
مزید پڑھیں »پاکستان اسٹاک ایکسچینج 37 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ بند
کراچی: (14 فروری 2019) پاکستان اسٹاک ایکسچینج آج کاروبار کے آغاز سے ہی منفی زون میں ٹریڈ کر رہی ہے۔ کاروبار کے دوران 100 انڈیکس میں 37 پوائنٹس کی کمی ہوئی۔ کاروباری ہفتے کے چوتھے روز 100 انڈیکس کا آغاز ...
مزید پڑھیں »قومی ٹیم کے اوپنر امام الحق پشاور زلمی کے اسکواڈ میں شامل
لاہور: (13 فروری 2019) پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل) کے چوتھے ایڈیشن میں قومی ٹیم کے اوپنر امام الحق پشاور زلمی کے اسکواڈ میں شامل ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق 23 سالہ امام الحق 21 ویں کھلاڑی کی حیثیت میں پشاور ...
مزید پڑھیں »فیصل آباد میں پولیس مقابلہ، ایک ڈاکو ہلاک، ایک زخمی
فیصل آباد: (13 فروری 2019) تھانہ بلوچنی کے علاقے میں پولیس مقابلہ ہواہے۔ مقابلے میں ایک ڈاکو ہلاک جبکہ دوسرا زخمی ہوگیا۔ پولیس کے مطابق ڈاکو شہری سے 20ہزار روپے لوٹ کر فرار ہوئے تھے۔ ڈاکوؤں نے پولیس پارٹی پر ...
مزید پڑھیں »بھارتی میڈیا میں پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان کے حسن کے چرچے
نئی دہلی: (13 فروری 2019) عالمی شہرت یافتہ پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان کے حسن کے دیوانے پاکستان سمیت بھارت میں بھی ہیں۔ بھارتی میڈیا میں ایک بار پھر ماہرہ کے حسن کے چرچے جاری ہیں اور انہیں ڈزنی پرنسس قرار ...
مزید پڑھیں »آئی سی سی نے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی
دبئی: (13 فروری 2019) ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ کے درمیان سیریز ختم ہونے پر آئی سی سی نے ٹیموں کی نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی جانب سے جاری کردہ نئی ٹیسٹ رینکنگ کے تحت ٹیسٹ سیریز ...
مزید پڑھیں »نظامِ ہاضمہ میں 2000 نئی اقسام کے بیکٹیریا دریافت
لندن: (13 فروری 2019) ہمارے نظامِ ہاضمہ میں بیکٹیریا نہایت اہم کردار ادا کرتے ہیں اور اب ماہرین نے ایک دو نہیں بلکہ دوہزار سے زائد نئی اقسام کے ایسے بیکٹیریا دریافت کیے ہیں جو ہماری آنتوں اور معدے میں ...
مزید پڑھیں »سائبرسیکیورٹی، پاکستان دنیا کے بدترین ممالک میں شامل
ماسکو: (13 فروری 2019) روسی سائبر سیکیورٹی کے ادارے کیسپر اسکائے نے سائبر سیکیورٹی کے حوالے سے پاکستان کو دنیا کے 10 بدترین ممالک میں شامل کرلیا ہے۔ روسی سائبر سیکیورٹی کے ادارے کیسپر اسکائے نے دنیا بھر کے 10 ...
مزید پڑھیں »بیک وقت دونوں ہاتھوں سے تصاویر بنانے والی فنکارہ
ڈنمارک: (13 فروری 2019) پینسل کے ذریعے حقیقت سے قریب تر خاکے بنانا بہت مشکل کام ہوتا ہے لیکن ایک ساتھ دونوں ہاتھوں سے پورٹریٹ کی تیاری اس سے بھی مشکل عمل ہوتا ہے لیکن ڈنمارک کی فنکار راجا سینا ...
مزید پڑھیں »امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ مطلوبہ رقم نہ ملنے پر جنوبی کوریا پر برہم
واشنگٹن: (13 فروری 2019) صدر ڈونلڈ امریکی فوجیوں کی خدمات کے عوض ملنے والی رقم 1.2 ارب ڈالر کرنے کے بجائے 89 کروڑ ڈالر کرنے پر جنوبی کوریا پر برہم ہوگئے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق جنوبی کوریا ...
مزید پڑھیں »پاکستان اسٹاک ایکسچینج 52 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ بند
کراچی: (13 فروری 2019) پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا اختتام منفی زون میں ہوا۔ 100 انڈیکس کاروبار کے اختتام پر 52 پوائنٹس کمی کے بعد 40 ہزار 544 پوائنٹس پر بند ہوا۔ بدھ کو کاروباری ہفتے کے تیسرے روز ...
مزید پڑھیں »