تازہ ترین

Author Archives: Abuzar Usama

پنجاب حکومت کی خاتون اول کی بیٹی کوحکومتی عہدہ دینے کی خبروں کی ترید

پنجاب حکومت کی خاتون اول کی بیٹی کوحکومتی عہدہ دینے کی خبروں کی ترید

لاہور(01اکتوبر،2018)وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب فیاض الحسن چوہان نے خاتون اول کی بیٹی کو حکومت کی جانب سے عہدہ دینے کی خبروں کی ترید کردی ۔ وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ خاتون اول ...

مزید پڑھیں »

لاہورضمنی انتخابات:پی ٹی آئی کارکنوں نےاپنے ہی امیدوار کے خلاف لوٹے لٹکادیے

لاہورضمنی انتخابات:پی ٹی آئی کارکنوں نےاپنے ہی امیدوار کے خلاف لوٹے لٹکادیے

لاہور (01اکتوبر،2018) لاہور کے حلقہ این اے131میں پاکستان تحریک انصاف کے امیدوارہمایوں اختر خان کے خلاف اپنی ہی پارٹی کے کارکنوں نے انتخابی حلقے میں لوٹے لٹکادیے۔ لاہور میں این اے 131 میں ہونے والے ضمنی انتخاب میں پی ٹی ...

مزید پڑھیں »

میرپورماتھیلو،پولیس کا ڈاکوؤں سے مقابلہ، اہلکار شہید

میرپورماتھیلو،پولیس کا ڈاکوؤں سے مقابلہ، اہلکار شہید

میرپورماتھیلو(30ستمبر، 2018)میرپورماتھیلو میں ڈاکوؤں اور پولیس میں مقابلہ کے دوران ایک پولیس اہلکار شہیدہوگیا۔ پولیس کے مطابق میرپور ماتھیلو کھمبڑا تھانہ کی حدود میں5 ڈاکو 2 کاشتکاروں کو اغواء کر کے لے جا رہے تھے کہ مرید شاخ رینی پر ...

مزید پڑھیں »

ایران تجارتی آبی گزرگاہوں کی سیکیورٹی کے لیے خطرہ بن رہا ہے، بحرین

ایران تجارتی آبی گزرگاہوں کی سیکیورٹی کے لیے خطرہ بن رہا ہے، بحرین

نیویارک (30ستمبر، 2018)بحرینی وزیر خارجہ شیخ خالد بن احمد بن محمد آل خلیفہ نے کہا ہے کہ ایران دو بڑی تجارتی آبی گزرگاہوں آبنائے ہرمز اور باب المندب کی سیکیورٹی کے لیے خطرے کا موجب بن رہا ہے۔ بحرینی وزیر ...

مزید پڑھیں »

امریکا طالبان سے پیشگی شرائط کے بغیر مذاکرات کے لیے تیار

امریکا طالبان سے پیشگی شرائط کے بغیر مذاکرات کے لیے تیار

نیویارک(30ستمبر، 2018)امریکی خصوصی مشیر برائے افغانستان زلمےخلیل زاد کا کہنا ہے کہ امریکا طالبان سے پیشگی شرائط کے بغیر مذاکرات کے لیے تیار ہے۔ امریکی خصوصی مشیر برائے افغانستان زلمے خیل زاد نے امریکی ریڈیو کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا ...

مزید پڑھیں »

دنیانے کشمیر پر پاکستان کاموقف غورسے سنا، وزیر خارجہ

دنیانے کشمیر پر پاکستان کاموقف غورسے سنا، وزیر خارجہ

نیویارک(30ستمبر،2018 )وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہاہے کہ اس باردنیانے کشمیر پر پاکستان کاموقف غورسے  سناوہ اس لیے کہ  کشمیر پر اقوام متحدہ کی ایک نئی رپورٹ سامنےآئی ہے جس میں پاکستان کے موقف کی تائید ہوتی ہے۔   نیویارک ...

مزید پڑھیں »

کے پی نے محکمہ تعلیم کا متنازعہ لوگو تبدیل کرنے کا فیصلہ کرلیا

کے پی نے محکمہ تعلیم کا متنازعہ لوگو تبدیل کرنے کا فیصلہ کرلیا

پشاور(30ستمبر، 2018) خیبرپختونخواکی صوبائی حکومت نے محکمہ تعلیم کا متنازعہ لوگو تبدیل کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ خیبرپختونخوا مشیرمحکمہ تعلیم ضیاءاللہ بنگش نے ویڈیوبیان جاری کیا ہے جس میں انکا کہناتھا کہ صوبائی حکومت نے محکمہ تعلیم متنازعہ لوگو تبدیل ...

مزید پڑھیں »

سعودی عرب کے فرمانروااور امریکی صدرکے درمیان ٹیلی فونک رابطہ

سعودی عرب کے فرمانروااور امریکی صدرکے درمیان ٹیلی فونک رابطہ

ریاض(30ستمبر، 2018)سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہواہے۔ عرب ٹی وی کے مطابق سعودی اور امریکی رہنماؤں نے دو طرفہ تعلقات کے ساتھ تیل کی مارکیٹ اور خطے کے ...

مزید پڑھیں »

بھارتی وزیر خارجہ کا خطاب:کشمیریوں اور سکھوں کا احتجاج

بھارتی وزیر خارجہ کا خطاب:کشمیریوں اور سکھوں کا احتجاج

نیویارک(30ستمبر، 2018) بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج کے  اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے سلانہ اجلاس سے خطاب کے موقع پر اقوام متحدہ کے ہیڈ کوارٹر کے باہر کشمیری برادری نے بھارت کے خلاف بھرپور احتجاج کیا۔ بھارتی وزیر خارجہ ...

مزید پڑھیں »

کینیڈین اراکین پارلیمنٹ کامیانمارکی رہنماکی اعزازی شہریت ختم کرنے کے حق میں ووٹ

کینیڈین اراکین پارلیمنٹ کامیانمارکی رہنماکی اعزازی شہریت ختم کرنے کے حق میں ووٹ

ٹورنٹو(28 ستمبر،2018)روہنگیا مسلمانوں کے خلاف جرائم روکنے میں ناکامی کے بعد کینیڈا کےاراکانِ پارلیمان نے میانمار کی رہنما آنگ سانگ سوچی کی اعزازی شہریت ختم کرنے کے حق میں ووٹ دیا ہے۔ کینیڈا کے دارالعوام میں یہ قرارداد ایسے وقت ...

مزید پڑھیں »

وزیر اعظم آج ایک روزہ دورے پر پشاور پہنچیں گے

وزیر اعظم آج ایک روزہ دورے پر پشاور پہنچیں گے

اسلام آباد (28 ستمبر،2018) وزیر اعظم عمران خان آج ایک روزہ دورے پر پشاور جائیں گے۔ ذرائع کے مطابق عمران خان وزیراعلی ہائوس میں اجلاس کی صدارت کریں گے۔ وزیراعظم عمران خان وزیراعلیٰ ہاؤس میں ایک اجلاس کی صدارت کریں ...

مزید پڑھیں »

لاہور:موٹرسائیکل پول سے ٹکر اگئی، نوجوان جاں بحق، ساتھی زخمی

لاہور:موٹرسائیکل پول سے ٹکر اگئی، نوجوان جاں بحق، ساتھی زخمی

لاہور(28 ستمبر،2018)لاہور میں خوفناک ٹریفک حادثے میں موٹرسائیکل سوارایک نوجوان جاں بحق جبکہ دوسری شدید زخمی ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق گڑھی شاہوپل پرایک موٹرسائیکل پرسوار 2 نوجوان پول سے ٹکرا گئےجس کے باعث ایک نوجوان موقع پرہی جاں بحق ہو ...

مزید پڑھیں »

لاہور:منشیات فروشی سے منع کرنے پر نوجوان قتل

لاہور:منشیات فروشی سے منع کرنے پر نوجوان قتل

لاہور(28 ستمبر،2018)لاہور کے علاقے لوہاری گیٹ میں نوجوان کو منشیات فروشی سے منع کرنا مہنگا پڑگیا۔منشیات فروش باپ نے بیٹے اور ساتھی کے ساتھ ملکر25 سالہ نوجوان کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔ واقعہ کے بعد ملزمان ہوائی فائرنگ ...

مزید پڑھیں »

اراکین پارلیمان کےانکم ٹیکس ریٹرن :ایف بی آر نے ڈیسک قائم کردی

اراکین پارلیمان کےانکم ٹیکس ریٹرن :ایف بی آر نے ڈیسک قائم کردی

اسلام آباد (28 ستمبر،2018)ایف بی آر نے اراکین پارلیمان کی جانب سے انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کےلئے خصوصی ڈیسک قائم کردیاہے۔ اراکین پارلیمان ایف بی آر کی جانب سے قائم کئے گئے اس خصوصی ڈیسک اپنے انکم ٹیکس ریٹرن ...

مزید پڑھیں »

کویت پاکستان میں تیل و گیس کے وسیع ذخائر سے استفادہ کر سکتاہے، اسد عمر

کویت پاکستان میں تیل و گیس کے وسیع ذخائر سے استفادہ کر سکتاہے، اسد عمر

اسلام آباد( 28 ستمبر2018ء) وزیر خزانہ اسد عمر نے کویت کے تاجروں اور سرمایہ کاروں کو پاکستان میں تیل و گیس اور پاک چین اقتصادی راہداری کے تحت منصوبوں میں سرمایہ کاری کی دعوت دیتے ہوئے کہا ہے کہ کویت ...

مزید پڑھیں »

مہاجروں کے خلاف سہیل انور سیال کا بیان اشتعال انگیزہے، فاروق ستار

مہاجروں کے خلاف سہیل انور سیال کا بیان اشتعال انگیزہے، فاروق ستار

کراچی(28ستمبر، 2018)متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے رہنما فاروق ستار نے سندھ اسمبلی میں سہیل انور سیال کے بیان کی مذمت کرتے ہوئے اسے اشتعال انگیز قرار دیا ہے۔ فاروق ستار نے اپنے جاری بیان میں کہا کہ سہیل انور سیال ...

مزید پڑھیں »

بھارت کا رویہ سارک کی روح کو ناکام کررہا ہے، شاہ محمود قریشی

بھارت کا رویہ سارک کی روح کو ناکام کررہا ہے، شاہ محمود قریشی

نیویارک:(28ستمبر، 2018)شاہ محمود قریشی نےکہاہےکہ سارک کے راستے،ترقی اور خطے کی خوشحالی میں صرف ایک ملک رکاوٹ ہے اور اس ملک کا رویہ سارک کی روح کو ناکام کررہا ہے۔ وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی نے سارک وزرائے خارجہ اجلاس میں شرکت ...

مزید پڑھیں »

وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری

وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری

اسلام آباد:(27ستمبر، 2018)وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس شروع ہوگیا ہے،کابینہ اجلاس میں ملکی سیاسی معاشی اور امن و امان کی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم دورہ سعودی عرب کے ...

مزید پڑھیں »

جاپانی وزیراعظم شمالی کوریا کے صدر سے ملاقات کےلیے رضامند

جاپانی وزیراعظم شمالی کوریا کے صدر سے ملاقات کےلیے رضامند

نیویارک:(27ستمبر، 2018) جاپانی وزیر اعظم شینزو آبے نے شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ ان سے ملاقات کے لیے آمادگی کا اظہار کردیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے جاپانی ...

مزید پڑھیں »
Scroll To Top