تازہ ترین

Author Archives: Abuzar Usama

پاکستانی تاریخ کی سب سے بڑی سرمایہ کاری:سعودی عرب کا گوادر میں آئل سٹی بنانے کااعلان

پاکستانی تاریخ کی سب سے بڑی سرمایہ کاری:سعودی عرب کا گوادر میں آئل سٹی بنانے کااعلان

گوادر (13جنوری ، 2019)سعودی عرب کے وزیرتوانائی شہزادہ خالد بن عبدالعزیزنے پاکستان میں تاریخ کی سب سے بڑی سرمایہ کاری کی خوشخبری سناتے ہوئے کہا ہےکہ سعودی عرب گوادر میں آئل سٹی قائم کرے گا۔ سعودی وزیرتوانائی شہزادہ خالد بن ...

مزید پڑھیں »

بلاول بھٹو آج کوٹری میں جلسے سے خطاب کریں گے

بلاول بھٹو آج کوٹری میں جلسے سے خطاب کریں گے

کوٹری (12جنوری ، 2019) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری آج کوٹری میں جلسے سے خطاب کریں گے۔ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نئے تعمیر ہونیوالے فلائی اوور کا بھی افتتاح کریں گے۔جلسے کی تیاریاں مکمل کر ...

مزید پڑھیں »

صوبائی وزیر صحت کا چارسدہ ڈی ایچ کیو اسپتال کارات گئے اچانک دورہ

صوبائی وزیر صحت کا چارسدہ ڈی ایچ کیو اسپتال کارات گئے اچانک دورہ

چارسدہ (12جنوری ، 2019) صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر ہشام نے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال چارسدہ کا رات گئے اچانک دورہ کیاجہاں ڈاکٹروں کی غیر موجودگی، صفائی کی ناقص صورتحال اور سہولیات کی فقدان پر انھوں نے برہمی کا اظہار کیا۔ ...

مزید پڑھیں »

ایران ،مشرق وسطی کے معاملے پر بین الاقوامی سربراہ اجلاس فروری میں ہوگا، امریکی وزیر خارجہ

ایران ،مشرق وسطی کے معاملے پر بین الاقوامی سربراہ اجلاس فروری میں ہوگا، امریکی وزیر خارجہ

واشنگٹن (12جنوری ، 2019) امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے اعلان کیا ہے کہ ایران اور مشرق وسطی کا معاملہ زیر بحث لانے کے لیے ایک بین الاقوامی سربراہ اجلاس آئندہ ماہ فروری میں پولینڈ میں ہو گا۔ امریکی ٹی ...

مزید پڑھیں »

امریکی اسپتال میں مسلم دشمنی:مسلمان خاندان کو نو مولود بچے،زچہ سے ملنے نہیں دیا گیا

امریکی اسپتال میں مسلم دشمنی:مسلمان خاندان کو نو مولود بچے،زچہ سے ملنے نہیں دیا گیا

ورجینیا(12جنوری ، 2019)امریکامیں مسلمان خاندان کواسپتال میں نو مولود بچے اور زچہ سے ملنے نہیں دیا گیا،نقاب کے باعث بچے کی آنٹی کو باہر نکال دیا گیا۔ برطانوی اخبار کے مطابق امریکی ریاست ورجینیا کے شہر فینسک کے اسپتال میں ...

مزید پڑھیں »

اب تک کی خبرپربلاول کاایکشن:گورکھ ہل ڈولپمینٹ اتھارٹی ختم کرنے کی ہدایت

اب تک کی خبرپربلاول کاایکشن:گورکھ ہل ڈولپمینٹ اتھارٹی ختم کرنے کی ہدایت

کراچی (12جنوری ، 2019) گورکھ ہل ڈولپمینٹ اتھارٹی میں کرپشن سے متعلق اب تک کی خبروں پر بلاول بھٹو زرداری نے ایکشن لیتے ہوئے گورکھ ہل اتھارٹی کو فوری ختم کرنے کی ہدایت کردی ہے۔ چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری ...

مزید پڑھیں »

نوازشریف کے معالج کوروکے جانے کی خبریں بے بنیادہیں،ترجمان وزیراعلی پنجاب

نوازشریف کے معالج کوروکے جانے کی خبریں بے بنیادہیں،ترجمان وزیراعلی پنجاب

لاہور(12جنوری ، 2019)ترجمان وزیراعلیٰ پنجاب شہباز گل نے نوازشریف کے معالج کومعائنے سے روکے جانے کی خبروں کو بے بنیاد قراردیا ہے اور کہا ہے کہ ایسی باتوں کا مقصد ہمدردی حاصل کرنے کے سوا کچھ نہیں ۔ ترجمان وزیراعلی ...

مزید پڑھیں »

جوڈیشل ایکٹوازم کی بنیاد انسانیت کی بہتری کیلئے رکھی، چیف جسٹس

جوڈیشل ایکٹوازم کی بنیاد انسانیت کی بہتری کیلئے رکھی، چیف جسٹس

لاہور (12جنوری ، 2019)چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے کہا ہے کہ جوڈیشل ایکٹوازم کی بنیاد انسانیت کی بہتری کیلئے رکھی،کسی کے کام میں مداخلت نہیں کی،سختی کسی کی تذلیل کیلئے نہیں قانون کی حکمرانی کیلئے کی،14جنوری ...

مزید پڑھیں »

میکسیکو کی سرحد پر دیوار سرحدی سیکیورٹی کے لیے لازمی ہے، ٹرمپ

میکسیکو کی سرحد پر دیوار سرحدی سیکیورٹی کے لیے لازمی ہے، ٹرمپ

واشنگٹن (09جنوری ،2019) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ میکسیکو کی سرحد پر سیکیورٹی اور انسانی بحران سنگین ہوتا جا رہا ہے، دیوار سرحدی سیکیورٹی کے لیے لازمی ہے۔ امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اوول آفس سے ...

مزید پڑھیں »

سرحد پر تارکین وطن کو روکنا امریکی اقدار نہیں،ملالہ یوسفزئی

سرحد پر تارکین وطن کو روکنا امریکی اقدار نہیں،ملالہ یوسفزئی

ویب ڈیسک ( 09جنوری ،2019) نوبل امن انعام یافتہ پاکستانی لڑکی ملالہ ہوسفزئی نے کہاہے کہ سرحد پر تارکین وطن کو روکنا امریکی اقدار نہیں،جبکہ ان کے والد ضیادین نے کہا وہ شروع سے ہی خواتین کو حقوق دینے کے ...

مزید پڑھیں »

امریکا چاند پر بیس بنائے گا

امریکا چاند پر بیس بنائے گا

واشنگٹن ( 09جنوری ،2019) امریکا چاند پر بیس بنائے گاجبکہ ایک خلائی اسٹیشن چندا ماموں کے مدارمیں گھومتا رہے گا۔ گذشتہ 50 سال میں چاند پر کسی انسان نے قدم نہیں رکھا۔امریکی خلائی تحقیقی ادارے ناسانے کہاہے کہ اب یہ ...

مزید پڑھیں »

جنوبی کوریا کی موٹر کمپنی نے کیڑے کے مانند کارمتعارف کروادی

جنوبی کوریا کی موٹر کمپنی نے کیڑے کے مانند کارمتعارف کروادی

سیول ( 09جنوری ،2019) جنوبی کوریا کی موٹر کمپنی نے کیڑے کے مانند کار بنائی ہے،گاڑی دشوار پہاڑی علاقوں،پانی،سیڑھی اور دیگر مشکل راستوں پر چل سکتی ہے۔ جنوبی کورین موٹر کمپنی نے کثیر المقاصد کیلئے استعمال ہونیوالی کیڑے کے مانند ...

مزید پڑھیں »

ترک صدر نے کردوں کے خلاف کارروائی روکنے کی  امریکی درخواست مسترد کردی

ترک صدر نے کردوں کے خلاف کارروائی روکنے کی  امریکی درخواست مسترد کردی

انقرہ ( 09جنوری ،2019) ترک صدر نے شام میں کردوں کے خلاف کارروائی روکنے سے متعلق کیلئے امریکی درخواست مسترد کردی ہےاور کہاہے کہ امریکا ترکی میں تمام بیس خالی کرے یا اسے تباہ کردے،رجب طیب اردوان نے ڈونلڈ ٹرمپ ...

مزید پڑھیں »

بھارت:اونچی ذات والےہندوؤں کو نوکری دینے کیلئےآئین میں ترمیم کردی گئی

بھارت:اونچی ذات والےہندوؤں کو نوکری دینے کیلئےآئین میں ترمیم کردی گئی

نئی دہلی(09جنوری ،2019) بھارتی حکومت شیڈیولڈکاسٹ کےنوجوانوں کو روزگار نہ دے سکی اوراب اونچی ذات والےہندوؤں کو نوکری دینے کیلئےآئین میں ترمیم کردی گئی ہے۔ مودی سرکار کے دور میں دلتوں کو کم ترین انسان سمجھاجاتاہے۔ بھارتی آئین کے مطابق ...

مزید پڑھیں »

سمندر پار پاکستانی ملک کو دنیا کا سب سے طاقتور ملک بنائیں گے، گورنر پنجاب

سمندر پار پاکستانی ملک کو دنیا کا سب سے طاقتور ملک بنائیں گے، گورنر پنجاب

لندن ( 09جنوری ،2019) گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے کہا ہے کہ پاکستان کے مسائل کی بنیادی وجہ کرپشن ہے،کرپشن کے خلاف زیرو ٹالیرنس ہمارا ایمان ہے،احتساب پر کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے۔ لندن میں ورلڈ کانگریس آف اوورسیز ...

مزید پڑھیں »

سابق گورنرسندھ پرمسلح افراد کی حملے کی کوشش

سابق گورنرسندھ پرمسلح افراد کی حملے کی کوشش

کراچی ( 09جنوری ،2019) کراچی میں سابق گورنرسندھ محمدزبیر کو مسلح افراد نے روکنے کی کوشش کی ،سابق گورنر نے مسلح افرادکو دیکھ کرگاڑی بھگادی۔ ذرائع کےمطابق واقعہ کراچی کے علاقے ڈیفنس میں پیش آیا۔ سابق گورنر سندھ اور ن ...

مزید پڑھیں »

سعد رفیق آج سپریم کورٹ میں ریلوےخسارہ کیس میں پیش ہوں گے

سعد رفیق آج سپریم کورٹ میں ریلوےخسارہ کیس میں پیش ہوں گے

اسلام آباد:( 09جنوری ،2019)پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اورسابق وزیرریلوے سعد رفیق آج سپریم کورٹ میں ریلوےخسارہ کیس میں پیش ہوں گے۔ نیب کی ٹیم خواجہ سعد رفیق کو لےکراسلام آباد پہنچ گئی ہیں۔ خواجہ سعد رفیق کو بذریعہ ...

مزید پڑھیں »

افغان حکومت،طالبان،امریکا کے درمیان ممکنہ حتمی امن معاہدے کی دستاویز جاری

افغان حکومت،طالبان،امریکا کے درمیان ممکنہ حتمی امن معاہدے کی دستاویز جاری

کابل( 08جنوری ،2019) افغان حکومت،طالبان اور امریکا کے درمیان ممکنہ حتمی امن معاہدے کے مسودے کی دستاویز جاری کردی گئی ہیں۔ افغانستان کی حکومت،طالبان اور امریکا کے درمیان امن مذاکرات جاری ہیں۔امریکی تھنک ٹینک رینڈ کارپوریشن نے ممکنہ حتمی معاہدے ...

مزید پڑھیں »

افریقی ملک گبون: فوجی بغاوت کی ناکامی کے بعد ملک کی سیاسی صورتحال دوبارہ بحال ہونا شروع

افریقی ملک گبون: فوجی بغاوت کی ناکامی کے بعد ملک کی سیاسی صورتحال دوبارہ بحال ہونا شروع

لیبرویل : ( 08جنوری ،2019) افریقی ملک گبون فوجی بغاوت کی ناکامی کے بعد ملک کی سیاسی صورتحال دوبارہ بحال ہونا شروع ہوگئی۔ افریقی ملک گبون میں کچھ فوجی افسران نے ریڈیو اور ٹیلویژن سمیت کئی سرکاری عمارتوں پر قبضہ ...

مزید پڑھیں »

پیرس :پولیس کومکے جڑنے والے سابق باکسنگ چیمپئن نے گرفتار دے دی

پیرس :پولیس کومکے جڑنے والے سابق باکسنگ چیمپئن نے گرفتار دے دی

پیرس ( 08جنوری ،2019)پیرس میں احتجاج کے دوران پولیس اہلکار کو مکے جڑنے والے سابق باکسنگ چیمپئن کرسٹوفے ڈیٹنگر نے گرفتار دے دی۔ دو بار قومی لائٹ ہیوی ویٹ چیمپئن رہنے والے کرسٹوفے ڈیٹنگر نے پیلی جیکٹ مظاہرے جاری رکھنے ...

مزید پڑھیں »
Scroll To Top