ایشز سیریز کینگروز کے نام

پرتھ: (18 دسمبر 2017) پرتھ میں کھیلے گئے تیسرے ٹیسٹ میچ میں آسٹریلیا نے انگلینڈ کو ایک اننگز اور 41 رنز سے شکست دے کر میچ کے ساتھ ایشز سیریز بھی اپنے نام کرلی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پرتھ ٹیسٹ میں انگلینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا تھا اور اس نے … Continue reading ایشز سیریز کینگروز کے نام