تازہ ترین
بانی ایم کیو ایم کے ایک بار پھر دائمی وارنٹ گرفتاری جاری

بانی ایم کیو ایم کے ایک بار پھر دائمی وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد: (17جولائی،2017)اے ٹی سی نے پاک فوج کے خلاف اشتعال انگیز تقاریر پر بانی ایم کیو ایم کے دائمی وارنٹ گرفتاری جاری کر تے ہوئے مقدمےکے مزید گواہوں کی طلبی کے سمن جاری کر دیے ہے۔

ویڈیودیکھنے کےلیے پلے کا بٹن دبائیں

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت کے جج شاہ رخ ارجمند نے پاک فوج کے خلاف اشتعال انگیز تقاریرسے متعلق کیس کی سماعت کی۔ عدالت نے ایک بار پھر اشتہاری ملزم بانی ایم کیو ایم کے دائمی وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے اور مقدمے کے مزید گواہوں کی طلبی کے سمن بھی جاری کر دیے، کیس کی مزید سماعت اکیس جولائی تک ملتوی کردی گئی۔ واضح بانی ایم کیو ایم کو پانچ مقدمات میں اشتہاری قرار دیا جا چکا ہے۔

یہ بھی پڑھیے

اشتعال انگیز تقریر کیس: بانی ایم کیو ایم کے دائمی وارنٹ گرفتاری جاری

مصطفی کمال بانی ایم کیو ایم پارٹ ٹو قرار

Comments are closed.

Scroll To Top