تازہ ترین
جعلی اکاؤنٹس کیس: آصف زرداری کا سپریم کوٹ میں پیش نہ ہونے کا فیصلہ

جعلی اکاؤنٹس کیس: آصف زرداری کا سپریم کوٹ میں پیش نہ ہونے کا فیصلہ

اسلام آْباد: (18 فروری 2019) جعلی بینک اکاؤنٹس کیس میں آصف علی زرداری نے کل سپریم کورٹ میں پیش نہ ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔

ذرائع کے مطابق آصف علی زرداری کی زیر صدارت اسلام آباد میں اجلاس ہوا۔ اجلاس میں سابق صدر نے قانونی ٹیم سے مشاورت کی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ آصف زرداری نے کل سپریم کورٹ میں پیش نہ ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔ کل سپریم کورٹ میں نیئر بخاری اور فاروق نائیک پر مشتمل وکلاء کی ٹیم پیش ہوگی۔

Comments are closed.

Scroll To Top