تازہ ترین
مقررہ قیمتوں سے زائد نرخوں پردودھ بیچنے والے ڈیری فارمرز گرفتار

مقررہ قیمتوں سے زائد نرخوں پردودھ بیچنے والے ڈیری فارمرز گرفتار

کراچی(07فروری، 2018) زائد نرخوں پر دودھ بیچنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن میں بھینس کالونی میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 15ڈیری فارمرز کوگرفتار کرلیا ہے جبکہ گرفتارہونے والوں میں مرکزی رہنما بھی شامل ہے۔

بھینس کالونی میں پولیس کی جانب سے کارروائی کی گئی جس میں15ڈیری فارمرز کو گرفتار کرلیا گیاہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتار افراد میں ڈیری فارمرز کے مرکزی رہنما بھی شامل ہیں۔

ویڈیودیکھنے کےلیے پلے کابٹن دبائیں

پولیس نے بتایا کہ گرفتار ملزمان مقررکردہ قیمتوں سے زیادہ نرخوں پر دودھ فروخت کر رہے تھے جس کی وجہ سے چھاپہ مارا گیا، چھاپہ ڈی سی ملیر کراچی کے ہمراہ مارا گیا۔

یہ بھی پڑھیے:

آسٹریلیا پاکستان کو ڈیری کے شعبے میں معاونت فراہم کرے گا

 

ملک میں مہنگائی میں کمی کا رجحان برقرار، ادارہ شماریات

Comments are closed.

Scroll To Top