ارشد وہرہ دباؤ میں ہیں، وسیم اختر

کراچی:(31اکتوبر 2017) کراچی سٹی کونسل کا اجلاس اپوزیشن اورایم کیوایم کے ارکان کے نعروں کے تبادلے کی نذرہوگیا،ایک قرارداد کی منظوری کے بعد ہی میئروسیم اخترکواجلاس ملتوی کرنا پڑگیا۔ ڈپٹی میئرارشدوہرہ کی پاکستان سرزمین پارٹی میں شمولیت سے متحدہ قومی مومنٹ پاکستان کی صفوں کے ساتھ ہی ساتھ سٹی کونسل میں بھی بھونچال آگیا ہے۔ … Continue reading ارشد وہرہ دباؤ میں ہیں، وسیم اختر