آرمی چیف کا نواز شریف کو ٹیلی فون،آئی ایس پی آر

راول پنڈی: (23 اگست 2017)آرمی چیف نے سابق وزیراعظم سے ٹیلی فونک گفتگو کرتے ہوئے بیگم کلثوم نواز کی خیریت دریافت کی ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کی جانب سے سوشل میڈیا پر جاری بیان کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سابق وزیراعظم نواز شریف کو ٹیلی فون کیا اور … Continue reading آرمی چیف کا نواز شریف کو ٹیلی فون،آئی ایس پی آر