ایری زونا میں ڈیموکریٹ کریسٹن سنیما نے سینٹ کی نشست جیت لی

واشنگٹن: (13 نومبر 2018) ڈیموکریٹ کی امیدوار کریسٹن سنیما نے ایری زونامیں امریکی وسط مدتی انتخابات میں سینٹ میں نشست جیت لی۔ سنیما نے ریپبلیکن کی مس مرتھا میکسلی کوشکست دی ہے۔ ڈیموکریٹ کی سنیما ایری زونا کی پہلی خاتون سینیٹر بن گئی۔ خبررساں ایجنسی کے مطابق امریکی وسط مدتی انتخابات میں ایری زونا میں … Continue reading ایری زونا میں ڈیموکریٹ کریسٹن سنیما نے سینٹ کی نشست جیت لی