چوہدری نثارکے کاغذات نامزدگی کی منظوری کے خلاف درخواست مسترد

راولپنڈی: (23 جون 2018) ایپلٹ ٹریبونل نے عام انتخابات 2018 کے لیے قومی اسمبلی کے حلقے این 63 ٹیکسلا واہ سے سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار کے کاغذات نامزدگی کی منظوری کے خلاف درخواست مسترد کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایپلٹ ٹربیونل میں آج سابق وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان کے این اے تریسٹھ سے … Continue reading چوہدری نثارکے کاغذات نامزدگی کی منظوری کے خلاف درخواست مسترد