امیتابھ اور جیا بچن میں علیحدگی کی خبریں زیر گردش

بھارتی سیاست دان امر سنگھ نے دعوٰی کیا ہے کہ بالی ووڈ کے شہنشاہ امیتابھ بچن اور جیا بچن کے راستے جداہوگئے ہیں۔ امر سنگھ کے مطابق چالیس برس سے زیادہ عرصے تک ہر مشکل گھڑی میں امیتابھ بچن کے ہم قدم  کھڑی رہنے والی جیا بچن کی ناراضگی کی وجہ کوئی اور نہیں صرف … Continue reading امیتابھ اور جیا بچن میں علیحدگی کی خبریں زیر گردش