امریکی صدرٹرمپ کا میڈیکل چیک اپ مکمل

واشنگٹن (13جنوری، 2018)ڈونلڈ ٹرمپ امریکی صدر منتخب ہونے کے بعد پہلا میڈیکل چیک اپ مکمل ہوگیاہے جس کے بارے میں ترجمان وائٹ ہاوس نےبتایا ہے کہ ہے ڈاکٹروں نے ان کی صحت کو بہترین قرار دیا ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق دماغی صحت پر مسلسل خدشات کے بعد ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنا پہلا طبی معائنہ … Continue reading امریکی صدرٹرمپ کا میڈیکل چیک اپ مکمل