علیم خان لاہور نیب کے روبرو پیش

لاہور: (10 اگست،2018)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عبدالعلیم خان آف شور کمپنی کیس میں نیب کی تحقیقاتی ٹیم کے روبرو پیش ہوگئے ہیں۔ نیب ذرائع کے مطابق علیم خان کومنی ٹریل دینےکےلئےدوبارہ طلب کیاگیا ہے،علیم خان پچھلی پیشی پربھی ایک سو ایک ارب کی منی ٹریل دینےمیں ناکام رہےتھے۔ ذرائع کے مطابق سات اگست کو … Continue reading علیم خان لاہور نیب کے روبرو پیش