موسمیاتی تبدیلیوں سے ایشیائی ممالک کو نقصان پہنچنے کا خدشہ

فلپائن: (14 جولائی 2017) ایشیائی ترقیاتی بنک نے خبردار کیا ہے کہ صدی کے آخر تک ایشیاء میں درجہ حرارت میں 8 سینٹی گریڈ تک اضافہ ہو جائیگا۔ 2050ء تک موسمیاتی تبدیلیوں سے آنے والے سیلابوں سے پاکستان سمیت ایشیائی ممالک کو سالانہ 50 ارب ڈالرز کا نقصان پہنچنے کا اندیشہ ہے۔ اے ڈی بی … Continue reading موسمیاتی تبدیلیوں سے ایشیائی ممالک کو نقصان پہنچنے کا خدشہ