تازہ ترین
مشیر تجارت عبدالرزاق سے ایشین ڈویلپمنٹ بینک کے وفد کی ملاقات

مشیر تجارت عبدالرزاق سے ایشین ڈویلپمنٹ بینک کے وفد کی ملاقات

اسلام آباد: (14 مارچ 2019) مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد سے ایشین ڈویلپمنٹ بینک کے وفد نے ملاقات کی ہے۔ چھوٹی صنعتوں میں جدت لانے۔ جاری اور آئندہ کے منصوبوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد سے ملاقات کے دوران ایشین ڈویلپمنٹ بینک کے وفد نے تجارت اور توانائی کے آئندہ منصوبوں پر مشیر تجارت کو آگاہ کیا۔ مشیر تجارت عبدالرزاق داود نے کہا کہ معاشی ترقی کیلئے قابل تجدید توانائی کا فروغ اہم ہے۔ صنعتی شعبوں کو توانائی کی فراہمی حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے۔ نئی قومی ٹیرف پالیسی سے چھوٹی صنعتوں کو فائدہ ہوگا۔

Comments are closed.

Scroll To Top