تازہ ترین
برطانیہ میں سالانہ ہاٹ ایئر بلون فیسٹیول

برطانیہ میں سالانہ ہاٹ ایئر بلون فیسٹیول

لندن: (17 اگست 2017) برسٹل میں سالانہ ہاٹ ایئر بلون فیسٹیول کا انعقاد کیا گیا۔ فیسٹیول میں دیو قامت غبارے آسمان سے باتیں کرتے دکھائی دیئے۔

ہر سال کی طرح اس بار بھی برسٹل میں 39ویں سالانہ بین الاقوامی ایئر بلون فیسٹیول کا انعقاد کیا گیا۔

فیسٹیول میں دنیا بھر کے غبارہ ساز نے شرکت کی۔

چار روز تک جاری رہنے والے اس فیسٹیول میں 130 سے زائد دیوقامت غباروں نے حصہ لیا۔

اس رنگا رنگ میلے میں میلوں میل تک مختلف رنگ، جماست اور بناوٹ کے غبارے آسمان سے باتیں کرتے دکھائی دیئے۔

Comments are closed.

Scroll To Top