تازہ ترین
پشاور، اسلام آباد، لوئر دیر میں زلزلےکےجھٹکے

پشاور، اسلام آباد، لوئر دیر میں زلزلےکےجھٹکے

پشاور ، اسلام آباد (14جنوری، 2018)پشاور میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں اس کے زلزلے کے جھٹکے اسلام آباد اور لوئر دیر میں بھی محسوس کیے گئے ۔

زلزلے سے لوگوں میں خوف پھیل گیااور وہ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔

ویڈیودیکھنے کےلیےپلےکابٹن دبائیں

زلزلے کے جھٹکے میانوالی میں بھی محسوس کیے گئے ہیں۔

Spread the love

Comments are closed.

Scroll To Top