بھارتی جاسوس کی اہل خانہ سے ملاقات ختم

اسلام آباد (25دسمبر،2017) بھارتی جاسوس کلبھوشن سے اس کی بیوی اور والدہ کی ملاقات ختم ہوگئی ہے اوربھارتی جاسوس کے اہلخانہ دفتر خارجہ سے باہر آگئے ہیں اور بھارتی ہائی کمیشن روانہ ہوگئے ہیں۔ Meeting between Commander Kulbushan Jhadev & his family in progress pic.twitter.com/THG925V1fO — Dr Mohammad Faisal (@ForeignOfficePk) December 25, 2017 بھارتی جاسوس … Continue reading بھارتی جاسوس کی اہل خانہ سے ملاقات ختم