تازہ ترین
اسلام آباد ہائی کورٹ کا عمران خان کو الیکشن کمیشن کے شوکاز نوٹس کا جواب دینے کا حکم

اسلام آباد ہائی کورٹ کا عمران خان کو الیکشن کمیشن کے شوکاز نوٹس کا جواب دینے کا حکم

اسلام آباد:(23ستمبر۔2017) اسلام آباد ہائی کورٹ نے الیکشن کمیشن کی جانب سے عمران خان کو توہین عدالت نوٹس کا مقدمے میں عمران خان کو حکم دیا ہے کہ کہ وہ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کردہ شو کاز نوٹس کا جواب دیں۔

حکم نامہ ہائیکورٹ کے لارجر بنچ پر مشتمل جسٹس عامر فاروق، جسٹس محسن اختر کیانی اور جسٹس میاں گل حسن اورنگ زیب نے جاری کر کیا ہے۔

حکم نامے کی کاپی ابتک ٹی وی نے حاصل کر لیاہے۔پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ کو لیے جاری ہونے والا تحریری حکم نامہ ایک صفحے پر مشتمل ہے۔

حکم نامے پر تینوں جج صاحبان کے دستخط موجود ہیں۔بینچ کی سربراھی جسٹس عامر فاروق نے کی تھی۔

عدالتی حکم نامے میں الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کردہ قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری کے حکم کو معطل بھی کردیا ہے۔

عدالت نے کیس کی سماعت 26 ستمبر بروز جمعرات تک ملتوی کر دی ہے۔

یہ بھی پڑھیے:

زرداری اور نواز شریف نے ملک کو اس حال تک پہنچایا ، عمران خان

اسلام آباد ہائی کورٹ نے عمران خان کے وارنٹ گرفتاری معطل کردئیے

Spread the love

Comments are closed.

Scroll To Top