تازہ ترین
بریکنگ: کابل کرکٹ اسٹیڈیم کے باہر خودکش دھماکہ، 2افراد ہلاک

بریکنگ: کابل کرکٹ اسٹیڈیم کے باہر خودکش دھماکہ، 2افراد ہلاک

کابل:(13ستمبر،2017)افغان دارلحکومت کابل میں کرکٹ اسٹیڈیم کے باہر خودکش دھماکا ہواہے جس میں دو افراد ہلاک ہوئے ہیں۔

عالمی ذرائع ابلاغ کےمطابق کرکٹ اسٹیڈیم کے باہر بنے چیک پوائنٹ میں خودکش حملہ آوور نے خود کودھماکے سے اڑالیا جس سے دو افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

بتایا جاتا ہے کہ کرکٹ اسٹیڈیم میں لیگ میچ جاری تھا۔سوشل میڈیا سائٹ افغان سے لوگوں کی مختلف ٹوئٹس کے مطابق اسٹیڈیم میں ٹی ٹوئنٹی میچ جاری تھا۔خودکش دھماکے میں دوافغان سیکیوریٹی اہلکار جاں بحق ہوئے ہیں ۔

دھماکے میں کسی بھی ٹیم کے کسی کھلاڑی کو نقصان نہیں پہنچا ہے۔ بعض کے مطابق مرنے والوں کی تعداد بڑھ سکتی ہے۔

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

تنقید کا خوف: آنگ سان سوچی کا جنرل اسمبلی اجلاس میں شرکت سے انکار

بھارت نے کلبھوشن یادو مقدمے میں پاکستانی اعتراضات پر جواب عالمی عدالت میں جمع کروادئے

 

 

 

 

Comments are closed.

Scroll To Top