تازہ ترین
ورلڈالیون بمقابلہ پاکستان:شاہینوں کے اسکواڈکااعلان

ورلڈالیون بمقابلہ پاکستان:شاہینوں کے اسکواڈکااعلان

لاہور:(12ستمبر،2017)ورلڈ الیون کے خلاف پاکستانی ٹیم کے اسکواڈ کا اعلان کردیاگیاہے۔

جس کے مطابق سرفرازاحمدکپتان ہونگے جبکہ تاریخی میچ میں حصہ لینے والے ٹیم کے دیگر کھلاڑیوں میں احمدشہزاد،فخرزمان،بابراعظم، شاداب خان اوررومان رئیس ٹیم کا حصہ ہونگے۔

ویڈیودیکھنے کےلیے پلے کابٹن دبائیں

اس کے علاوہ ،شعیب ملک، عماد وسیم،فہیم اشرف، حسن علی، سہیل خان کو شامل کیاگیاہے۔

 

یہ بھی پڑھیے:

ورلڈ الیون کے کھلاڑیوں کیلئے وی آئی پی رکشے تیار

آزادی کپ: پاک فوج اور رینجرز کے دستوں نے سیکیورٹی سنبھال لی

Comments are closed.

Scroll To Top