تازہ ترین
کراچی :جہانگیر آباد میں پولیس موبائل پر فائرنگ،دو اہلکارزخمی

کراچی :جہانگیر آباد میں پولیس موبائل پر فائرنگ،دو اہلکارزخمی

کراچی:(11ستمبر،2017)جہانگیر آباد میں پولیس موبائل پر فائرنگ سے دو اہلکار زخمی ہوگئے ہیں۔

ایس ایس پی سینٹرل عرفان بلوچ کے  مطابق زخمی اہلکاروں کے نام ذیشان اور سراج ہیں،ایک اہلکار کو ٹانگ پر اور دوسرے کو جبڑے میں گولی لگی ہے۔

ویڈیودیکھنے کےلیے پلے کابٹن دبائیں

پولیس اہلکار ملت بیکری کے پاس چیکنگ پر تعینات کیے گئے تھے اور اسنیپ چیکنگ کررہے تھے کہ اہلکاروں نے ایک موٹرسائیکل کو رکنے کا اشارہ کیاتوموٹرسائیکل سوار افراد نے رکنے کے بجائے فائرنگ کردی۔

Comments are closed.

Scroll To Top