تازہ ترین
سیالکوٹ:پولیس اہلکارکا خاتون پر تشدد، ڈی پی او کاابتک کی خبرکانوٹس

سیالکوٹ:پولیس اہلکارکا خاتون پر تشدد، ڈی پی او کاابتک کی خبرکانوٹس

سیالکوٹ:(11ستمبر،2017)سیالکوٹ میں پولیس اہلکارنےخاتون کوتشددکانشانہ بناڈالاجس کی ویڈیو منظر عام پرآگئی  ہے۔

واقعہ سیالکوٹ کچہری ڈسکہ میں پیش آیا جہاں پولیس اہلکار نے 50سالہ خاتون کو بالوں سے پکڑ کر گھسیٹا اور تشدد کا نشانہ بنایا۔

ویڈیودیکھنے کےلیے پلے کابٹن دبائیں

اب تک کو ملنے والی فوٹیج میں دیکھا جاسکتا ہے کہ پولیس اہلکار نے خاتون کو بالوں سے پکڑا ہوا ہے اور مکے مار رہا ہے۔

اب تک نیوز پر خبر نشر ہونے کے بعد ڈی پی او نے واقع کانوٹس لیتے ہوئے تحقیقات کا حکم دیاہے ۔ڈی پی او کا کہناتھا کہ واقعے کی تحقیقات کی جارہی ہے جبکہ ذمہ داروں کو سخت سزا دی جائے گی۔

یہ بھی پڑھیے:

میاں چنوں: شادی کی تقریب میں فائرنگ سے نوجوان جاں بحو

سفاک شخص کے ہاتھوں بیوی اور 3 بیٹیاں قتل

Comments are closed.

Scroll To Top