سندھ کو تقسیم کرنے والے خود ٹکڑے ٹکڑے ہوجائیں گے، مراد علی شاہ

کراچی :(15جون،2017)وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے سندھ میں کسی نئے صوبے بنانے کی خواہش کو مسترد کردیا اور کہا کہ سندھ کو تقسیم کرنے والے خود ٹکڑے ٹکڑے ہوجائیں گے۔ ویڈیودیکھنے کے لیے پلے کا بٹن دبائیں  سندھ اسمبلی اجلاس مین بجٹ پر بحث کوسمیٹتے ہوئے وزیرا علی سندھ کا کہنا تھا کہ … Continue reading سندھ کو تقسیم کرنے والے خود ٹکڑے ٹکڑے ہوجائیں گے، مراد علی شاہ