تازہ ترین
تھرپارکر میں غذائی قلت کے باعث مزید 2 بچے انتقال کرگئے

تھرپارکر میں غذائی قلت کے باعث مزید 2 بچے انتقال کرگئے

تھرپارکر: (12 فروری 2019) سو ل اسپتال مٹھی میں غذائی قلت اور مختلف امراض کے باعث مزید دو بچے دم توڑ گئے۔ رواں ماہ انتقال کرجانے والے بچوں کی تعداد چوبیس ہوگئی۔

تفصیلات کے مطابق تھر پارکر میں غذائی قلت کے باعث بچوں کی اموار کا سلسلہ نہ تھم سکا۔

آج سو ل اسپتال مٹھی میں غذائی قلت اور مختلف امراض کے باعث مزید دو بچے دم توڑ گئے۔

رواں ماہ انتقال کرجانے والے بچوں کی تعداد 24 ہوگئی جبکہ رواں سال اب تک 91 بچوں کا انتقال ہوچکا ہے۔

Comments are closed.

Scroll To Top