چار سالوں میں قومی ایئر لائن میں 18 طیارے شامل کئے گئے، پارلیمانی سیکریٹری قومی اسمبلی

اسلام آباد: (24 جنوری 2018) گزشتہ چار سال سے زائد عرصے کے دوران پی آئی اے کے بیڑے میں 18 طیارے شامل کئے گئے ہیں جبکہ حکومت عملے کے بغیر اور عملے سمیت پٹے پر مزید طیارے بھی بیڑے میں شامل کرنے کاارادہ رکھتی ہے۔ یہ بات وقفہ سوالات کے دوران کابینہ سیکرٹریٹ کے پارلیمانی … Continue reading چار سالوں میں قومی ایئر لائن میں 18 طیارے شامل کئے گئے، پارلیمانی سیکریٹری قومی اسمبلی