تازہ ترین
پاکستان سے رہا کیے جانے والے بھارتی پائلٹ ابھینندن کو چھٹی پر بھیج دیا گیا

پاکستان سے رہا کیے جانے والے بھارتی پائلٹ ابھینندن کو چھٹی پر بھیج دیا گیا

نئی دہلی: (14 مارچ 2019) پاکستان سے رہا کیے جانیوالے بھارتی پائلٹ ابھی نندن کی ڈی بریفنگ مکمل کرلی گئی ہے۔ بھارتی فوج نے ابھینندن کو چھٹی پر بھیج دیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق ابھینندن کو انتظامیہ نے میڈیکل چیک اَپ کے بعد چھٹیوں پر بھیج دیا ہے۔

میڈیکل بورڈ کےمطابق مستقبل میں ونگ کمانڈر ابھی نندن کی فٹنس چیک کی جائے گئی اورطبی طور پرجائزہ لیا جائے گا کہ وہ فائٹر پائلٹ کے طور پر دوبارہ آپریشنز انجام دے سکتے ہیں یا نہیں۔

Comments are closed.

Scroll To Top