یہ اقتدار سے واپسی کا سفر ہے،سیاست سے نہیں

میاں نواز شریف سپریم کورٹ آف پاکستان سے جھوٹے بیان حلفی داخل کرنے کی بنیاد پر نااہل قرار پاکر پہلی بار اپنے گھر واپس جا رہے ہیں ۔ نوازشریف نے اپنی نااہلی کے بعد ایک ہفتہ مری گلیات میں گزارا ۔ اس دوران وزیراعظم کا انتخاب ، حکومت سازی اور کابینہ تشکیل دی گئی ۔ … Continue reading یہ اقتدار سے واپسی کا سفر ہے،سیاست سے نہیں