یوگنڈا: ناراض طالب علم نے اسکول کو ہی آگ لگادی، 11 بچے جاں بحق

یوگنڈا:(13 نومبر 2018) افریقی ملک یوگنڈا میں اسکول سے نکالے جانے پر ناراض طالب علم نے اسکول کو آگ لگادی جس کے نتیجے میں 11 بچے جاں بحق اور 40 زخمی ہو گئے۔ جنوب مغربی یوگنڈا کے ضلع راکائی کے گاؤں مانیا کے سینٹ برنارڈ اسکول کی انتظامیہ نے نظم وضبط کی خلاف ورزی پر … Continue reading یوگنڈا: ناراض طالب علم نے اسکول کو ہی آگ لگادی، 11 بچے جاں بحق