یوم آزادی کا جشن، پاک فوج نے بھی نغمہ جاری کر دیا

ویب ڈیسک:(14 اگست 2018) پاک فوج نے اکہتر ویں یوم  آزادی کے موقع پر نیا نغمہ جاری کردیاہے۔ آئی ایس پی آر نے اکہترویں یوم  آزادی کے موقع پر نیا نغمہ جاری کردیاہے۔ ڈی جی  آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کی جانب سے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کئے … Continue reading یوم آزادی کا جشن، پاک فوج نے بھی نغمہ جاری کر دیا