تازہ ترین
یوم آزادی کا جشن، پاک فوج نے بھی نغمہ جاری کر دیا

یوم آزادی کا جشن، پاک فوج نے بھی نغمہ جاری کر دیا

ویب ڈیسک:(14 اگست 2018) پاک فوج نے اکہتر ویں یوم  آزادی کے موقع پر نیا نغمہ جاری کردیاہے۔

آئی ایس پی آر نے اکہترویں یوم  آزادی کے موقع پر نیا نغمہ جاری کردیاہے۔ ڈی جی  آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کی جانب سے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کئے گئے پیغام میں کہا گیا ہے کہ نغمے کا ٹائٹل ہے۔ کر آغاز پاکستان۔۔۔ کر آغاز پاکستان۔۔۔ سرسبز و شاداب پاکستان۔

یہ بھی پڑھیے

یوم پاکستان پر آئی ایس پی آر نے ملی نغمہ جاری کردیا

سانحہ اے پی ایس کی مناسبت سے پاک فضائیہ نے ملی نغمہ جاری کردیا

Comments are closed.

Scroll To Top