تازہ ترین
ہنگو میں گاڑی کو حادثہ،خاتون سمیت 4 افراد جاں بحق

ہنگو میں گاڑی کو حادثہ،خاتون سمیت 4 افراد جاں بحق

ہنگو:(14 ستمبر 2018) ہنگو میں گاڑی کو حادثہ پیش آیا ہے جس کے نتیجے میں خاتون سمیت چار افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔

یہ ویڈیو دیکھنے کیلئے پلے کا بٹن دبایئے

تفصیلات کے مطابق ہنگو میں کوہاٹ ٹنل روڈ پر گاڑی کو حادثہ پیش آیا ہے۔ حادثے کے نتیجے میں خاتون سمیت چار افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق جاں بحق افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے۔

یہ بھی پڑھیے

جامشورو کے قریب حادثہ،2 افراد جاں بحق

ٹریکٹر ٹرالی کھائی میں گرنے سے 3 خواتین سمیت 4 افراد جاں بحق

Spread the love

Comments are closed.

Scroll To Top