ہم کوئی ایساوعدہ نہیں کریں گے جس پر بعد میں معذرت کرناپڑے، وزیراعظم عمران خان

کوئٹہ:(06 اکتوبر 2018) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ سی پیک کے منصوبوں کا ازسر نو جائزہ لے رہے ہیں اور بلوچستان کو اس کا جائز حق دیں گے۔ وزیراعظم عمران خان سے بلوچستان کابینہ کے اراکین نے ملاقات کیس جس میں صوبے میں جاری ترقیاتی منصوبوں سے متعلق بریفنگ دی گئی۔ وزیراعلی بلوچستان … Continue reading ہم کوئی ایساوعدہ نہیں کریں گے جس پر بعد میں معذرت کرناپڑے، وزیراعظم عمران خان