تازہ ترین
ریتھک روشن مناررہے ہیں اپنی 43 ویں سالگرہ کا جشن

ریتھک روشن مناررہے ہیں اپنی 43 ویں سالگرہ کا جشن

بالی وڈ: (10جنوری2018) بالی وڈ کے خوبصورت اور کامیاب اداکار ہریتھک روشن آج اپنی تینتالیسویں سالگرہ منارہے ہیں۔

کہو نہ پیار ہے، جیسی سپر ہٹ فلم سے اپنے فنی کیرئیر کا آ غاز کرنے والےریتھک روشن انیس سو چوہتر میں بمبئی میں پیدا ہوئے۔ ریتھک روشن اپنی خوبصورتی کے ساتھ نہ صرف باصلاحیت اداکار ہیں بلکہ ایک بہترین ڈانسر بھی ہیں۔ ان کی کامیاب فلموں میں کبھی خوشی کبھی غم، دھوم ٹو، ،کوئی مل گیا،زندگی نہ لے گی دوبارہ اور جودھا اکبر شامل ہیں۔

فلموں کے ساتھ ساتھ انھوں نے کئی بار اسٹیج پر بھی اپنے ڈانس کا مظاہرہ کیا ہے ۔

:یہ بھی پڑھئیے

اوٹ پٹانگ کرداروالے مسٹر بین کی آج 63ویں سالگرہ

باصلاحیت اداکارہ و گلوکارہ مہوش حیات کی 34 ویں سالگرہ

Comments are closed.

Scroll To Top