تازہ ترین
ہاکی چیمپینز ٹرافی: آسٹریلیا نے پاکستان کو شکست دے دی

ہاکی چیمپینز ٹرافی: آسٹریلیا نے پاکستان کو شکست دے دی

ایمسٹرڈیم: (24 جون 2018) دفاعی چیمپئن آسٹریلیا نے قومی ہاکی ٹیم کو ایک کے مقابلے دو گولز سے شکست دے دی ہے۔

ہالینڈ میں ہونے والے ہاکی چیمپینز ٹرافی کے میچ میں پاکستان کا دفاعی چیمپئن آسٹریلیا سے مقابلہ ہوا۔ پہلے تین کوارٹرز میں میچ ایک، ایک گول سے برابر رہا لیکن چوتھے کوارٹرز میں کینگروز نے مزید ایک گول کر کے دو، ایک سے کامیابی حاصل کر لی۔ٹورنامنٹ میں 25 جون کو کوئی میچ نہیں کھیلا جائے گا، جبکہ 26 جون کو قومی ٹیم کا کا مقابلہ میزبان ہالینڈ سے ہوگا۔

یہ بھی پڑھیے

چیمپئنز ٹرافی ہاکی ٹورنامنٹ: چار کھلاڑیوں کا وطن واپس بھیجنے کا فیصلہ

کامن ویلتھ گیمز:پاکستان ہاکی ٹیم نے پہلی فتح حاصل کرلی

 

Spread the love

Comments are closed.

Scroll To Top