تازہ ترین
ہالی وڈ ڈرامہ مووی، دی سیگل،کا پہلا ٹریلر ریلیز

ہالی وڈ ڈرامہ مووی، دی سیگل،کا پہلا ٹریلر ریلیز

ہالی ووڈ: ( 12 مارچ 2018) ہالی وڈ ڈرامہ مووی دی سیگل۔ کا پہلا ٹریلر ریلیز کردیا گیا۔ اداکارہ سرشا رونن مرکزی کردار میں جلوہ گر ہورہی ہیں۔

کہانی ہے ادھیڑ عمر اداکارہ کی جو کرتی ہے موسم گرما میں اپنے بھائی کے گھر کا رخ اس موقع پر وہ ساتھ لے جاتی ہے اپنے ناول نگار دوست بورس ٹرائیگورن کو بھی،جس سے محبت میں گرفتار ہوجاتی ہے پڑوسی لڑکی نینا۔ فلم میں اداکاری کے جوہر دکھاتی نظر آئیں گی سرشا رونن جو بن جو بنی ہیں نینا جبکہ بورس بنے ہیں کورے اسٹول ۔ جڑتے ٹوٹتے رشتوں کے درمیان گھومتی یہ ڈرامہ مووی آرہی ہے 11 مئی کو سنیماؤں میں۔

یہ بھی پڑھیے

خوف اورسنسنی سےبھرپورنئی فلم دی نن رواں برس ستمبرمیں ریلیز ہوگی

اینی میٹڈ فلم ’’ڈک ڈک گوز‘‘ 20 اپریل کو ریلیز ہو گی

Spread the love

Comments are closed.

Scroll To Top