ہالی وڈ فلم دی اسکول کا ٹریلر جاری کردیا گیا

ویب ڈیسک:(06 جولائی 2018) خوف ،دہشت اور سنسنی سے بھرپورنئی ہالی وڈ فلم دی اسکول کا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔ ہدایتکاراسٹورم ایش وڈ کی اس فلم میں ہالی ووڈ اداکار میگن ڈروری، نکولس ہوپ اور وِل میکڈونلڈ سمیت کئی فنکار اہم کرداروں میں جلوہ گر ہو رہے ہیں۔ ویڈیو دیکھنے کیلئے پلے کا بٹن … Continue reading ہالی وڈ فلم دی اسکول کا ٹریلر جاری کردیا گیا