تازہ ترین
ہارون آباد: دو موٹرسائیکلوں میں تصادم، خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق

ہارون آباد: دو موٹرسائیکلوں میں تصادم، خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق

ہارون آباد: (10 ستمبر 2017) دو موٹرسائیکلوں میں تصادم کے نتیجے میں خاتون سمیت تین افراد جاں بحق ہوگئے۔

یہ ویڈیو دیکھنے کیلئے پلے کا بٹن دبائیے

ہارون آباد کے نواحی گاؤں 108 سکس آر کے قریب دو موٹر سائیکلوں میں تصادم ہوا ہے۔ حادثے میں ایک خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق جبکہ دو زخمی ہوگئے ہیں۔ جاں بحق ہونے والوں کی میتیں رورل ہیلتھ سینٹر فقیر والی پہنچادی گئی ہیں۔

یہ بھی پڑھیے

لیہ: باراتیوں کی وین ٹرالر کے نیچے آگئی، 11 افراد جاں بحق

کراچی: ہاکس بے پر نہاتے ہوئے 12افراد ڈوب گئے

 

Comments are closed.

Scroll To Top