گھوٹکی: لڑکی کو اغوا کرنے کی کوشش کرنیوالا جعلی پیر گرفتار

گھوٹکی (26 اگست 2017) گھوٹکی میں عوام نے لڑکی کو مبینہ طور پر اغوا کرنے کی کوشش کرنے والے جعلی پیر کو پکڑ کر پولیس کے حوالے کردیا۔ لڑکی پیر کی قید سے فرار ہوکر اپنے گھر پہنچی تھی۔ سندھ کے علاقے گھوٹکی میں بااثر پیر نے اپنے ساتھیوں کے ہمراہ لڑکی کو مبینہ طور … Continue reading گھوٹکی: لڑکی کو اغوا کرنے کی کوشش کرنیوالا جعلی پیر گرفتار