گھوٹکی : عطائی ڈاکٹر کے غلط انجیکشن سے معصوم بچہ جاں بحق

گھوٹکی: (10 فروری 2018) میرپورماتھیلو میں عطائی ڈاکٹر نےغلط انجیکشن لگا کر معصوم بچے کی زندگی چھین لی ہے۔ تفصیلات کے مطابق گھوٹکی میں ڈاکٹر کے غلط انجکشن لگانے کی وجہ معصوم بچہ جان کی بازی ہار گیا۔ بچے کے ورثاء کا کہنا ہے کہ بچے کو معمولی بخار آیا تھا اور بچہ خود چل … Continue reading گھوٹکی : عطائی ڈاکٹر کے غلط انجیکشن سے معصوم بچہ جاں بحق