گورنر کے پاس جتنااختیار ہے استعمال کریں کوئی اعتراض نہیں ،مراد علی شاہ

کراچی: (11 اگست 2017)وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ گورنر کے پاس جتنا اختیار ہے وہ استعمال کریں مجھے کوئی اعتراض نہیں ہے۔ کراچی میں اقلیتوں کے دن پر سینٹ پیٹرک چرچ کے دورہ کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا کہ … Continue reading گورنر کے پاس جتنااختیار ہے استعمال کریں کوئی اعتراض نہیں ،مراد علی شاہ