گورنر سندھ عمران اسماعیل کا ایک سال کی تنخواہ ڈیمز فنڈ میں دینے کا اعلان

کراچی: (09 ستمبر 2018) گورنر سندھ عمران اسماعیل نے اپنی ایک سال کی تنخواہ ڈیمز فنڈ میں عطیہ کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ پاکستان کو درپیش چیلنجز میں سے ایک بڑا مسئلہ پانی ہے جس کا حل نکالنا بہت ضروری ہے کیونکہ پانی زندگی کی بنیادی ضرورت ہے۔ گورنر سندھ … Continue reading گورنر سندھ عمران اسماعیل کا ایک سال کی تنخواہ ڈیمز فنڈ میں دینے کا اعلان