تازہ ترین
گورنر سندھ اور اسد عمر کے بڑے بھائی طارق عمر انتقال کرگئے

گورنر سندھ اور اسد عمر کے بڑے بھائی طارق عمر انتقال کرگئے

کراچی: (24 جون 2018) گورنر سندھ محمد زبیر اور پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما اسد عمر کے بڑے بھائی طارق عمر طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے ہیں۔

ترجمان گورنر سندھ کے مطابق محمد زبیر اور اسد عمر کے بڑے بھائی طارق عمر طویل عرصے سے پھیپھڑوں کے سرطان میں مبتلا تھے جس کا علاج جاری تھا تاہم آج وہ خالقِ حقیقی سے جا ملے ہیں۔

طارق عمر کی نماز جنازہ کل (پیر کو) بعد نماز عصر ڈیفنس کراچی میں اد ا کی جائے گی جبکہ ان کی تدفین چنیسر گوٹھ محمود آباد قبرستان میں کی جائے گی۔

یہ بھی پڑھیے

معروف سفارتکار جمشید مارکر انتقال کرگئے

سینئیر سیاستدان اور عوامی تحریک کے بانی رسول بخش پلیجو انتقال کر گئے

 

Spread the love

Comments are closed.

Scroll To Top