تازہ ترین
گوجرہ:تیز رفتار کار درخت سے ٹکراگئی، ایک شخص جاں بحق، 2زخمی

گوجرہ:تیز رفتار کار درخت سے ٹکراگئی، ایک شخص جاں بحق، 2زخمی

گوجرہ:(11 اکتوبر 2018) گوجرہ میں تیز رفتار کار درخت سے ٹکرا گئی ہے ۔ جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ دو زخمی ہوگئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق گوجرہ میں ڈجکوٹ روڈ پر تیز رفتار کار درخت سے ٹکرا گئی ہے ۔ حادثے میں ڈرائیور موقع پر جاں بحق جبکہ دو افراد زخمی ہوگئے ہیں۔

ویڈیودیکھنے کےلیے پلے کابٹن دبائیں

واقعے کے بعد ریسکیو ٹیموں نے لاش کو ٹی ایچ کیو گوجرہ اسپتال منتقل کردیاجبکہ زخمیوں کو تشویشناک حالت میں الائید اسپتال فصیل آباد ریفر کردیا گیا ہے۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق تیز رفتار کار فیصل آبادسے گوجرہ جا رہی تھی ۔

یہ بھی پڑھیے

ملتان: مسافر ویگن نہر میں جاگری

چونیاں: ٹریفک حادثے میں دو سگے بھائی جاں بحق

Comments are closed.

Scroll To Top