تازہ ترین
گوجرانوالہ: ڈاکٹرز کی مبینہ غفلت کے باعث دوران زچگی خاتون دم توڑ گئی

گوجرانوالہ: ڈاکٹرز کی مبینہ غفلت کے باعث دوران زچگی خاتون دم توڑ گئی

گوجرانوالہ: (10 ستمبر 2017) دوران زچگی ڈاکٹروں کی مبینہ غفلت کے باعث خاتون جاں بحق ہوگئی۔

یہ ویڈیو دیکھنے کیلئے پلے کا بٹن دبائیے

گوجرانوالہ کے نجی اسپتال میں دوران زچگی ڈاکٹروں کی مبینہ غفلت کے باعث خاتون جاں بحق ہوگئی۔ ورثاء نے اسپتال میں ہنگامہ آرائی اور نعرے بازی کی۔ فریدٹ اؤن کی رہائشی عائشہ کو جی ٹی روڈ پر واقع نجی اسپتال لایاگیا تھا۔

یہ بھی پڑھیے

کراچی: ہاکس بے پر نہاتے ہوئے 12افراد ڈوب گئے

کوئٹہ: مستونگ سے دو لاشیں برآمد

 

Comments are closed.

Scroll To Top