تازہ ترین
پینا فلیکس لگانے پر جھگڑا، پی ٹی آئی کا یوسی کونسلر فائرنگ سے جاں بحق

پینا فلیکس لگانے پر جھگڑا، پی ٹی آئی کا یوسی کونسلر فائرنگ سے جاں بحق

گوجرانوالہ: (11 اگست 2018)گوجرانوالہ فیصل ٹاؤن کے علاقے میں مسلم لیگ (ن) اور تحریک انصاف کے کارکنوں میں تصادم ہوگیا ہے, جس کے نتیجے میں پی ٹی آئی کونسلر جاں بحق ہوگیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق کارکنوں میں تصادم فیصل ٹاؤن میں پینافلیکس لگانے پر جھگڑا ہوا، فائرنگ سے پی ٹی آئی کا یوسی کونسلر جاں بحق ہو گیا جبکہ پانچ کارکن زخمی ہو گئے ہیں۔ زخمیوں کو سول ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ کونسلر امجد مسلم لیگ (ن) چھوڑ کرتحریک انصاف میں شامل ہوا تھا۔ پولیس کی بھاری نفری جائے وقوعہ پر پہنچ گئی ہے، زخمیوں کی تعداد میں اضافے کا امکان ہے۔

یہ بھی پڑھیے

پی ٹی آئی کے نومنتخب رکن پنجاب اسمبلی طارق دریشک انتقال کرگئے

پی ٹی آئی کی حزب اختلاف کی جماعتوں کی پارلیمنٹ میں آنے کے فیصلے کی تعریف

Spread the love

Comments are closed.

Scroll To Top