تازہ ترین
گوجرانوالہ: ٹریفک وارڈن کے تشدد سے شہری زخمی

گوجرانوالہ: ٹریفک وارڈن کے تشدد سے شہری زخمی

گوجرانوالہ:(10 اگست 2018) گوجرانوالہ میں ٹریفک وارڈن کے مبینہ تشدد سے شہری زخإی ہو گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق گوجرانوالہ میں شہری ٹریفک وارڈن کے مبینہ تشدد سے زخمی ہوگیا ہے۔ زخمی ہری کے لواحقین کے مطابق ٹریفک وارڈن نے چالان کرنے پر احتجاج کی پاداش میں ولید کو راڈ اور ڈنڈوں سے تشدد کا نشانہ بنایا۔

تشدد کے بعد ٹریفک وارڈن زبردستی صلح نامے پر دستخط کرواکر ولید کو سڑک پر پھینک کر فرار ہوگیا۔ ولید کو ریسکیو اہلکاروں نے طبی امداد کیلئے سول اسپتال منتقل کیا۔

لواحقین کی درخواست کے باوجود پولیس نے ٹریفک وارڈن کے خلاف مقدمہ درج کرنے سے انکار کردیا ہے۔

یہ بھی پڑھیے

گوجرانوالہ: ٹریفک وارڈن کانوجوان پر بدترین تشدد

لاہور : ٹریفک وارڈن کا شہری پر تشدد

Spread the love

Comments are closed.

Scroll To Top