تازہ ترین
گوجرانوالہ : ٹریفک حادثہ، 6 افراد جاں بحق

گوجرانوالہ : ٹریفک حادثہ، 6 افراد جاں بحق

گوجرانوالہ: (13 فروری2018) گوجرانوالہ میں مسافر بس اور ویگن میں تصادم کے نتیجے میں چھ افراد جاں بحق اور بیس زخمی ہوگئے ہیں۔

گوجرانوالہ قینچی موڑپر تیز رفتاری کے باعث راولپنڈی جانے والی ایک مسافربس، ویگن سے ٹکرا گیٔ ۔  جس کے نتیجے میں چھ افراد جاں بحق جبکہ بیس افراد زخمی ہو گئے۔  ریسکیو ٹیموں نے جائے حادثہ پر پہنچ کرزخمیوں اور لاشوں کو ڈی ایچ کیواسپتال منتقل کردیا ۔

:یہ بھی پڑھیے

مری : گیس لیکج کے دو مختلف واقعات میں 7 افراد جاں بحق

ملتان : قومی ائیر لائن میں مسافر دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق

Spread the love

Comments are closed.

Scroll To Top