گوجرانوالہ: ویگن اورموٹر سائیکل میں تصادم، بہن بھائی جاں بحق

گوجرانوالہ:(05 دسمبر 2018) گوجرانوالہ میں ویگن اورموٹر سائیکل میں تصادم ہوا ہے جس کے نتیجے میں بہن بھائی جاں بحق ہو گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق گوجرانوالہ کے علاقے احمد نگر کے قریب تیزرفتار ویگن نے موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی ہے۔ حادثے کے نتیجے میں بہن بھائی جاں بحق ہو گئے ہیں۔ پولیس … Continue reading گوجرانوالہ: ویگن اورموٹر سائیکل میں تصادم، بہن بھائی جاں بحق